"خاندانی ڈراما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
کبھی کبھی تصادم کے بجائے سادہ [[تفریح|تفریحی]] ڈرامے بنائے جاتے ہیں۔ ان میں ایک پہلو عمومًا کامیڈی یا [[مزاح]] کا ہوتا ہے۔ لوگوں کا بھولنا، شوہر کا بیوی پر یا بیوی کا شوہر پر بے جا شک، بچوں کا پڑھائی سے جی چرانا وغیرہ کے واقعات ایک سلسلے وار اور تفریحی و مذاقیہ انداز میں پیش ہوتے ہیں۔
 
==فلمیفلموں میں اور ٹی وی پر خاندانی ڈراما کی وکالت ==
بھارت میں خاندانی ڈراما پر مبنی فلموں کے لئے پہچانے جانے والے فلمی ہدایتکار [[سورج بڑجاتيا]] کا خیال ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جدید دور میں ایسی ہی فلمیں دیکھنے کے لئے حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔ ان کی فلموں اسی طرز پر بنی ہیں۔ ان میں '[[ہم آپ کے ہیں کون]]'، '[[ہم ساتھ ساتھ ہیں]]' اور '[[ویواہ]]' جیسی فلمیں شامل ہیں۔<ref>https://khabar.ndtv.com/news/filmy/more-family-films-need-to-be-made-says-sooraj-barjatya-1244273</ref>