"خاندانی ڈراما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
بمطابق انگریزی ویکی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{ضم|ڈراما}}
[[File:All_Is_Well_star_cast_with_suresh_sharma.jpg|thumb|بھارت میں بنی [[2015ء]] کی خاندانی ڈراما فلم [[آل از ویل]] کے اداکار ہدایتکار [[امیش شکلا]] کے ساتھ [[جے پور]] میں تشہیری مہم میں حصہ لیتے ہوئے۔]]
'''خاندانی ڈراما''' سے مراد وہ [[ڈراما]] ہوتا ہے جس کا موضوع [[خاندان|خاندانی رشتوں]] کے اطراف گھومتا ہے۔ اس میں کبھی باپ بیٹے کے تعلقات، ماں بیٹی کے تعلقات، ساس اور بہو اور بہو کے تعلقات ممکنہ طور پر شامل ہو سکتے ہیں۔ چونکہ ڈرامے کا نچوڑ عمومًا کسی قسم کا [[تصادم]] یا رسہ کشی ہوتا ہے، اس لیے ان ڈراموں میں کبھی نئی پرانی نسلوں کی سوچ میں فرق، نوجوان جوڑوں کی [[شادی]] کے انتخاب میں [[ماں]] [[باپ]] کی جانب سے مختلف رائے یا مخالفت، [[ساس]] [[بہو]] کے جھگڑے، جائداد کے بٹوارے، وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔