"سید مجتبیٰ حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 122:
 
==تنقید و آرا ==
ڈاکٹرکراچی یونیورسٹی کے استاد اور نامور شاعرڈاکٹر ہلال نقوی نے پروفیسر مجتبی حسین کے شاگرد ہونے کی حیثیت سے ان کو خراج پیش کرتے ہوئے کہا ہے ۔
 
{{اقتباس|میں نے سراج الدولہ کالج کراچی میں 1975 میں سالِ اول سے لے کر اپنے پی ایچ ڈی کی تکمیل تک ان ان سے بحیثیت استاد ان سے رہنمائ پائ۔
وہ نقاد بھی تھے، افسانہ نگار اور شاعر بھی ، تاہم تنقید میں انہوں نے بہت سے سنگِ میل قائم کیئے ۔اور انیس و دبیر ، فیض، جوش، قراہ العین کا ناول
سطر 130 ⟵ 129:
ایک شفیق دوست کی طرح سے تھے ۔}}
 
ریڈیو پاکستان ، کوئٹہ کے سابق پروگرام منیجر جناب عابد رضوی نے پروفیسر مجتبی حسین کی زندگی حیات میں ایک بار انکی ڈراما نگاری سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے سید عابد رضویکہا صاحب نے کہاتھا ۔
{{اقتباس|مجتبی صاحب گزشتہ چالیس برسوں سے ریڈیو پاکستان سے پروگرام نشر کر رہے ہیں ۔۔بلا شبہ انکی ذاتِ گرامی اس ادارے کے لیے سرمایہِ افتخار ہے۔}}
بلا شبہ انکی ذاتِ گرامی اس ادارے کے لیے سرمایہِ افتخار ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔}}
وہ مزید کہتے ہیں
{{اقتباس|پروفیسر مجتبی صاحب کی شخصیت کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ انکی تحریروں میں حیران کن حد تک ہم آہنگی پائ جاتی ہے ۔وہ جو سوچتے ہیں