"موطأ امام مالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Correction of date of death from 197 to 179
دعائیہ جملوں کا خاتمہ
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 51:
جب کہ ہندی نسخے میں ’’ وھو محرم ‘‘ کے بجائے ’’ فی الاحرام ‘‘ کے الفاظ ہیں ۔اس تفاوت کی حاشیہ میں وضاحت کردی گئی ہے۔
ب:…شرح کے دوران ڈاکٹر صاحب ؒ نے جن احادیث کا ذکر کیا ان کی تخریج حاشیہ میں ذکر کی ۔
واضح رہے کی یہ کام حضرت ڈاکٹر صاحب ؒ کی اجازت ہی سے ان کی حیات میں شروع کیا گیاتھا ،اور ان ہی کے ایماء پر تخریج میں فصل اور ابواب کا ذکر کیا گیاہے کتاب کا صفحہ نمبر وغیرہ ذکر نہیں کیاگیا۔کیا گیا۔اس طرح اس کتاب کی افادیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے ۔
اس طرح اس کتاب کی افادیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیاہے ۔
دلی دعا ہے اللہ رب العزت موطا امام مالک کے مؤلف اور اسکے تمام شارحین کو اپنی شایان ِ شان جزاء ِ خیر عطا فرمائے اور انہیں اور ہم سب مسلمانوں کو کامل مغفرت سے نوازے (آمین ثم آمین)