"موطأ امام مالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
دوہرے، غیر ضروری، دعائیہ مواد کا خاتمہ
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
نیز اس مجموعہ احادیث کا ایک خاصہ یہ بھی ہے کہ اس میں صرف صحیح احادیث ہی کو نقل کرنے کی سعی جمیل کی گئی ہے اور اس بات پر حضرت شاہ ولی اللہ محدث دھلوی ؒ نے محدثین کا اتفاق نقل فرمایا ہے۔
اس کتاب کی اسی اہمیت کے پیش ِ نظر ہر دور میں اکابر امت نے اپنے اپنے حلقہ ہائے تدریس میں اس سے استفادہ کیا اور مختلف ادوار ،میں مختلف دول ِ اسلامیہ میں اس کی شروحات و تعلیقات بھی تحریر کی گئیں ۔
مؤطا اور اس کی شروحات چونکہ عربی میں تھیں اس لیے اردو داں طبقہ کے لیے اس سے استفادہ میں مشکلات تھیں اس ہی لیے ساجد الرحمن صدیقی نے شب و روز کی انتہک محنت سے نہ صرف اسے دور حاضر کے مطابق اردو قالب میں ڈھالا بلکہ ساتھ ساتھ ہر روایت و آثار کے تحت شرح حدیث کے عنوان سے شیخ الحدیث مولانا زکریا کی کتاب ’’اوجز المسالک‘‘ اور مولانا اشفاق الرحمن کاندھلوی کیکتاب ’’ کشف المغطاء ‘‘ کی تلخیص بھی ذکرکردی ۔
ساجد الرحمن صدیقی نے شب و روز کی انتہک محنت سے نہ صرف اسے دور حاضر کے مطابق اردو قالب میں ڈھالا بلکہ ساتھ ساتھ ہر روایت و آثار کے تحت شرح حدیث کے عنوان سے شیخ الحدیث مولانا زکریا کی کتاب ’’اوجز المسالک‘‘ اور مولانا اشفاق الرحمن کاندھلوی کیکتاب ’’ کشف المغطاء ‘‘ کی تلخیص بھی ذکرکردی ۔
 
[[زمرہ:علوم حدیث]]