"ریشم کا کیڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
« ریشم کے کیڑے سے مراد ایک پالتو کیڑے بمبئ مورکس کا لاروا یا بالغ کیڑا ہے۔معا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:27، 2 مئی 2017ء

ریشم کے کیڑے سے مراد ایک پالتو کیڑے بمبئ مورکس کا لاروا یا بالغ کیڑا ہے۔معاشی طور پر یہ اہميت کا حامل ہے کینونکہ بنیادی طور پر یہی ریشم کا ذریعہ ہے۔ یہ کیڑا عام طور پر سفید شہتوت کے پتے کھاتا ہے لیکن بعض اوقات شہتوت کے دیگر نوع حتیٰ کے مالٹا کی ایک قسم پر بھی گزارا کرتا ہے۔پالتو ریشمی کیڑا اپنی افزائش کا انحصار زیادہ تر انسانوں پر کرتا ہے جو اسے ہزاروں سال سے خاص نسل سے افزائش دیتا آیا ہے۔جبکہ جنگلی ریشمی کیڑا نسلی طور پر الگ اور ریشم بنانے کے معاشی لحاظ سے مفید نہی۔

اس کیڑے کو پالتو بنانے کا عمل ٥ہزار قبل چین میں شروع ہوا جہاں سے یہ کوریا، جاپان، ہندوستان اور پھر بعد میں مغرب ، مشرقی روس میں پہنچا۔