"ہندو مت میں گنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
| God_Of = [[دریائے گنگا]]
| Abode = [[برہماپورہ|برہمالوکا]] یا [[برہماپورہ]]، [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] اور [[زمین]]
| Mantra = اوماُوم گنگا دیوی نماہا
| Sibling = [[پاروتی]]
| Consort = [[وشنو]] <br> [[شیو]] <br> [[Shantanu|Shantanu - In Mahabharataشانتنو]]
| Children = [[بھیشم]]
| Mount = [[Makara (Hindu mythology)|Makaraماکارا]]
| additional names =Jahnavi, Ganges, Gange, Bhagirathi, Alaknanda, Vishnupadi, etc.
}}
 
[[ہندومت]] میں [[دریائے گنگا]] کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم '''گنگا دیوی''' تصور کیا جاتا ہے۔ [[ہندومت]] میں اس کی پوجا کی جاتی ہے۔ گنگا کا پانی بہت خالص سمجھا جاتا ہے اس میں اشنان (غسل) کرنے سے پاپ دھل جاتے ہیں جو [[موکش]] ہونے کا باعث بنتے ہیں۔
گنگا کے کنارے کے ساتھ ہندوؤں کے کئی مقدس مقامات [[گنگوتری]]، [[ہردوار]]، [[الٰہ آباد]] اور [[وارانسی]] ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==