34,078
ترامیم
م (2A03:2880:30:2FED:FACE:B00C:0:8000 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Obaid-bot کی گذشتہ ترمیم کی جا...) |
|||
سيرو سياحت کے کثير مواقع کي وجہ سے اسے پاکستان کا [[سویٹزرلینڈ]] کہا جاتا ہے۔ شمالي علاقہ جات کي ترقي ميں سوات کا ايک اہم کردار رہا ہے۔ سر سبز و شاداب وسیع ميدانوں کے علاوہ يہ تجارت کا مرکز بھي ہے ۔ يہاں خوبصورت مرغُزار اور شفاف پاني کے چشمے اور دريا موجوکالام ,مدين اور بحرين ميں زندگي کي تمام سہوليات بشمولِ اعلٰي تعليمي ادارے موجود ہيں۔ یہاں کے لوگ انتہائي محنتي اورذہني لحاظ سے کافي ترقي يافتہ ہيں۔
دنیا کے حسین ترین خطوں میں شامل یہ علاقہ، پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے شمال مشرق کی جانب 254 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جب کہ صوبائی دارالحکومت پشاور سے اس کا فاصلہ 170کلومیٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری و خانہ شماری کے مطابق ضلع سوات کی کل آبادی بارہ لاکھ ستاون ہزار چھ سو دو (
سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:
(1) بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات<ref>http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA%D8%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AD%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%AA.4822/</ref>
|
ترامیم