"پاروتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائی
سطر 21:
[[ملف:The Hindu Goddess Parvati LACMA M.72.1.14 (1 of 2).jpg|تصغیر|پاروتی]]
 
ہندی دیومالا کی ایک دیوی جو [[شو|شیو]] جی کی شکتی کی نسوانی مظہر ۔ ان کی [[استری]] اور [[مہاوت]] (مہالہ) کی بیٹی ہے۔ اس کے متعدد وصفی اسما ہیں۔ اُما ، (شفیق)، گوری (روشن)، پھیروی (ڈارونی)، امسیکا (پیدا کرنے والی) ، ستی (معیاری بیوی) کالی اور درگا (ناقابل رسائی) بنگال میں [[درگا]] اور [[کالی]] کی حیثیت سے اس کی پرستش کی جاتی ہے۔ درگاپوجا بنگالیوں کا سب سے بڑا تیوہار ہے۔ دوسرے مقامات پر اسے [[دسہرہ]] یا ''دشہرا'' کہتے ہیں۔ کالی بنگالیوں کے نزدیک قربانی کی دیوی ہے۔ اور اس کی پرستش اور پوجا اسی حیثیت سے کی جاتی ہے۔
 
== بیرونی روابط ==