"کوٹلی رائے ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58:
اس قصبہ میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،آبادی اور[[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]]ہے ، [[حفاظ]]،[[قراء ]] اور [[علماء]] کرام کثیر تعداد میں ہیں جو ملک بھر میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ یہاں تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے، [[مادری زبان]] [[پنجابی ]]ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے، دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے،اس کے علاوہ [[لوہار]] ، [[ترکھان]] ، [[کمہار ]]، [[موچی]] اور [[جولاہا|جولاہے]] وغیر ہ بھی آباد ہیں۔
 
اس قصبہ میں لڑکوں کے لئے گورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں کے لئے گورنمنٹگونمنٹ ہائی مڈل اسکول قائم ہے ،نجی اسکول بھی کام کر رہے ہیں، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،سول ویٹرنری ڈسپنسری،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔یہاںہے ،یہاں کے اکثر لوگوں کاپیشہ [[زراعت ]] ہے بڑی بڑی فصلوں میں [[گندم]] ، [[باجرہ ]]، [[کپاس]] ، [[مکئی]] اور[[چارہ]] وغیرہ شامل ہیں ، سبزیاں بھی کاشت ہوتی ہیں یہاں کا زیادہ تر سیراب [[ اراضی]] کا نظام نہری پانی پر مشتمل ہے جبکہ آبپاشی کے لئے[[ ٹیوب ویل ]]بھی ایک ذریعہ ہیں، اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔
 
==حوالہ جات==