"قیطس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:ازالہ غیر موجود تصاویر MNCetus.png (منصوبہ:روبہ جات/ازالہ غیر موجود تصاویر)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانۂ معلومات مجمع النجوم
| نام = قیطس
| تصویر = Cetus IAU.svg
| عربی_نام = '''{{ع}}قيطس {{ف}}'''
| انگریزی_نام = Cetus
سطر 20:
 
"''''قیطس''' (عربی: '''{{ع}}قيطس {{ف}}''' - انگریزی: Cetus) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[حامل راس الغول (خاندان مجمع النجوم)|حامل راس الغول]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
 
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب اول میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 1231.411 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 2.99 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 01 گھنٹے 40.10 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 07 ڈگری 10.76 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 9 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 3 ہے۔