"عود دان (مجمع النجوم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ:ازالہ غیر موجود تصاویر MNAra.png (منصوبہ:روبہ جات/ازالہ غیر موجود تصاویر))
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{خانۂ معلومات مجمع النجوم
| نام = عود دان
| تصویر = Ara IAU.svg
| عربی_نام = '''{{ع}}المجمرة {{ف}}'''
| انگریزی_نام = Ara
 
'''عود دان''' (عربی: '''{{ع}}المجمرة {{ف}}''' - انگریزی: Ara) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[جاثی (خاندان مجمع النجوم)|جاثی]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
 
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 237.057 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.57 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 17 گھنٹے 22.49 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 56 ڈگری 35.30 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 4 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 2 ہے۔
92,366

ترامیم