"صلیب جنوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانۂ معلومات مجمع النجوم
| نام = صلیب جنوبی
| تصویر = Crux IAU.svg
| عربی_نام = '''{{ع}}الصليب الجنوبي {{ف}}'''
| انگریزی_نام = Crux
سطر 20:
 
'''صلیب جنوبی''' (عربی: '''{{ع}}الصليب الجنوبي {{ف}}''' - انگریزی: Crux) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[جاثی (خاندان مجمع النجوم)|جاثی]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
 
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 68.447 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.17 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 12 گھنٹے 26.99 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 60 ڈگری 11.19 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 4 ہے۔