"وحید القرن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانۂ معلومات مجمع النجوم
| نام = وحید القرن
| تصویر = MNMonocerosMonoceros IAU.pngsvg
| عربی_نام = '''{{ع}}وحيد القرن {{ف}}'''
| انگریزی_نام = Monoceros
سطر 20:
 
'''وحید القرن''' (عربی: '''{{ع}}وحيد القرن {{ف}}''' - انگریزی: Monoceros) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[جبار (خاندان مجمع النجوم)|جبار]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
 
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال دوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 481.569 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 1.17 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 07 گھنٹے 03.63 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 00 ڈگری 16.93 منٹ شمال ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 7 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 0 ہے۔