"تراویح" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== تراویح کے معنی ==
بخاری شریف کی مشہور ومعروف شرح لکھنے والے حافظ [[ابن حجر العسقلانیعسقلانی]] نے تحریر کیا ہے کہ تراویح، ترویحہ کی جمع ہے اور ترویحہ کے معنی: ایک دفعہ آرام کرنا ہے، جیسے تسلیمہ کے معنی ایک دفعہ سلام پھیرنا۔ رمضان المبارک کی راتوں میں نمازِ عشاء کے بعد باجماعت نماز کو تراویح کہا جاتا ہے، کیونکہ صحابہٴ کرام کا اتفاق اس امر پر ہوگیا کہ ہر دوسلاموں (یعنی چار رکعت ) کے بعد کچھ دیر آرام فرماتے تھے ۔<ref>فتح الباری شرح صحیح البخاری، کتاب صلاة التراویح</ref>
 
== اکابرین امت کے اقوال ==
=== امام ابو حنیفہ ===
92,370

ترامیم