"شاہنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

32 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم القاب)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[تصویر:Persischer Meister 001.jpg|300px|thumbتصغیر|سولہویں صدی کا ایک فن پارہ، جس میں شاہنامہ کے ایک منظر کو پیش کیا گیا ہے، جس میں شاہ سلیمان کو دکھایا گیا ہے]]
{{ضم|شاہنامہ فردوسی}}
[[تصویر:Persischer Meister 001.jpg|300px|thumb|سولہویں صدی کا ایک فن پارہ، جس میں شاہنامہ کے ایک منظر کو پیش کیا گیا ہے، جس میں شاہ سلیمان کو دکھایا گیا ہے]]
'''شاہنامہ''' جس کا لفظی مطلب شاہ کے بارے یا کارنامے بنتا ہے، [[فارسی ادب]] میں ممتاز مقام رکھنے والی شاعرانہ تصنیف ہے جو [[فارسی]] [[شاعر]] فردوسی نے تقریباً [[1000ء]] میں لکھی۔ اس شعری مجموعہ میں “عظیم فارس“ کے تہذیبی و ثقافتی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ مجموعہ تقریباً 60000 سے زائد [[شعر|اشعار]] پر مشتمل ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف =فرح لالہ نی | ربط =http://www.theismaili.org/cms/998/A-thousand-years-of-Firdawsis-Shahnama-is-celebrated | تاریخ اشاعت = | عنوان =فردوسی کے شاہنامہ کا ہزار سالہ جشن | ترجمہ عنوان = | ناشر =اسماعیلی ڈاٹ آرگ | زبان = }}</ref>
اس ادبی شاہکار، شاہنامہ میں [[ایران|ایرانی]] [[داستان|داستانیں]] اور ایرانی سلطنت کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ یہ واقعات شاعرانہ انداز میں بیان کیے گئے ہیں اور اس میں عظیم فارس سے لے کر اسلامی سلطنت کے قیام تک کے واقعات، تہذیب، تمدن اور ثقافت کا احاطہ کیا گیا ہے۔<br />