"شندور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34:
}}
شندور [[پاکستان]] کے ضلع [[غذر]] کے مقام پر دنیا کا بلند ترین [[میدان ]] ہے جو کو سرسبز خطہ گھاس و جنگلی پھولوں نیز اپنے پولو گراونڈ جہاں ہر سال پولو فیسٹیول منا یا جا تا ہےاور شندور جھیل کے لئے جانا جاتا ہے۔ جوکہ سطح سمندر سے ساڑے بارہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ یہاں پر ہر سال سات جولایی سے نوجولایی تک [[گلگت]] اور [[چترال]] کی ٹیموں کے مابین پولو کا ٹورنامنٹ کھیلا جاتا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کو شندور کا تہوار کہا جاتا ہے-
[[Image:Shandoor.jpg|thumb|Right|200px| شندور- پاکستان کے ضلع [[چترال]] میں واقع دنیا کا بلند ترین پولو گراونڈ]]
[[Image:Shandoor.jpg|thumb|Right|200px| شندور- پاکستان کے ضلع [[چترال]] میں واقع دنیا کا بلند ترین پولو گراونڈ]]