"شاہنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

22 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== تفصیل ==
[[فارسی]] کی [[رزمیہ شاعری]] کا شاہکار جس کا آغاز [[980ء]] کو ہوا اور اختتام [[1009ء]] کو ہوا۔
 
اس کے مرکزی کردار بادشاہ ہیں مگر ضمناً عوامی زندگی اور مختلف [[قدر|قدروں]] پر حکیمانہ تبصرہ بھی ہے۔
 
شدید ایران پرستی کے باعث [[فردوسی]] نے [[عربی زبان|عربی]] الفاظ سے پرہیز کیا مگر اناس کی وجہ سے مضرزبان مشکل ہے۔ کلام میں بہت زور ہے۔ واقعہ نگاری، منظر کشی اور جذبات نگاری میں شاعر کو غیر معمولی ملکہ حاصل ہے۔ بعض اشعار بےحد بلیغ ہیں۔
 
[[شبلی نعمانی|مولانا شبلی نعمانی]] نے اسے [[ایران]] کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیا ہے۔
33,528

ترامیم