"پاکستان مسلم لیگ (ق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
 
یہ سارے بدعنوان لوگ ہیں سب چور ہپیں،،، چوہدری برادران ملک کے سب سے بڑے چور ہیں پاکستان مسلم لیگ ق یا پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم، [[پاکستان]] کی ایک روشن خیال اور اعتدال پسند پارٹی ہے۔ جو کہ اس [[مسلم لیگ]] کا ایک دھڑا ہے جس نے پاکستان کا قیام ممکن بنایا۔ (دیکھیں: [[قیام پاکستان]]، [[مسلم لیگ]])۔ یہ جماعت عمومی طور پر ایک روشن خیال تصور کی جاتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ق یا [[ق لیگ]] کا قیام 2001 میں اس وقت عمل میں آیا جب وقت مسلم لیگ بہت سے دھڑوں میں بٹ چکی تھی، جن میں سے ق لیگ کو سب سے کم عوامی حمایت حاصل تھی۔ صدر جنرل [[پرویز مشرف]] اور مسلم لیگ ق کو ایک دوسرے کی زبردست حمایت حاصل ہے۔
 
اب اصل پاکستان مسلم لیگ کے بہت سے ممبران ق لیگ کا حصہ بن چکے ہیں جو کہ صدر مشرف کی حمایت کرتے ہیں۔ اس جماعت کو عرف عام میں کنگز چوروں کی پارٹی پارٹی کہتے ہیں۔[[Image:Shujaatwithmushaid.jpg|frame|[[چودھری شجاعت حسین]] (بائیں)اور [[مشاہد حسین]] (دائیں) بھارت کے دورہ کے موقع پر]]