"جزیرہ نما سینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[Imageتصویر:Sinaifromspace.jpg|500px|thumbتصغیر|سینا کی خلائ تصویر ــ]]
 
جزیرہ نمائے سینا [[مصر]] میں مثلث شکل کا ایک جزیرہ نما ہے جس کے شمال میں [[بحیرہ روم]] اور جنوب میں [[بحیرہ احمر]] ہے۔ یہ تقریبا 67 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔
 
جزیرہ نما کی زمینی سرحدیں مغرب میں [[نہر سوئز]] اور شمال مشرق میں [[اسرائیل]] سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما سینا جغرافیائی طور پر جنوب مغربی [[ایشیا]] یعنی [[مشرق وسطی]] میں واقع ہے جبکہ بقیہ مصر شمالی [[افریقا]] میں واقع ہے۔ سیاسی طور پر مصر کا حصہ ہونے کے باعث اسے افریقہ میں شمار کیا جاتا ہے۔
 
==جغرافیہ==
[[ملف:Sinai Peninsula - en.svg|300px|thumb|پہاڑی نقشہ ــ]]