"الخزنتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«الخزنة(یعنی:خزانہ) قدیم عرب نباطن سلطنت کے شہر پیٹرا سے تعلق رکھنے والا مشہور...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:29، 8 مئی 2017ء

الخزنة(یعنی:خزانہ) قدیم عرب نباطن سلطنت کے شہر پیٹرا سے تعلق رکھنے والا مشہور مندر کی عمارات ہیں۔اس قصبے میں قائم دیر اور دیگر عمارات کی مانند اسےبھی ریت کے پتھر ہو تراش کر بنایا گیا ہے۔ یہ اس دور میں عرب نباتین حکومت نے بنایا جب ہیلنستک اور رومی سلطنت وجود رکھتی تھی لہذا ان ساخات پر مذکورہ سلطنتوں کی طرز تعمیر کی گہری چھاپ ہے۔یہ اردن اور خطے میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔