"پی ایچ پی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: ckb:پی ئێچ پی
م روبالہ جمع: si:PHP; cosmetic changes
سطر 3:
 
 
=== پی ایچ پی کے اہم استعمال ===
* معیل اطراف اسکرپٹنگ (Server side scripting): یہ سب سے زیادہ روایتی اور اہم استعمال ہے پی ایچ پی کا۔ اس کے لیے تین چیزیں درکار ہوتی ہیں:
** پی ایچ پی نحوکار (CGI or server module) (parser)
** [[معیل رابط]] (web server)
** [[متصفح جال]] (web browser)
 
* امر خطی (command line) اسکرپٹنگ: پی ایچ پی اسکرپٹ بغر معیل اور متصفح جال کے بھی چل سکتا ہے۔ اس صورت میں صرف پی ایچ پی نحوکار کی ضرورت رہ جاتی ہے۔ اس طرح کے اسکرپٹس کی ضرورت task scheduler اور [[لینکس]] یا [[Unix|یونیکس]] پر cron on unix or linux کے اسکرپٹس چلانے کے لیے چاہیے ہوتے ہیں۔
 
=== آموختہ ===
پی ایچ پی کے اسکرپٹنگ قطعہ کے آغاز میں<code dir="ltr"><php?</code> اور آخر میں <code dir="ltr">?></code> آتا ہے. ایسا قطعہ کہیں بھی دستاویز میں آ سکتا ہے۔ تو یہ قطعہ یوں ہو گا
<div dir="ltr" align="left">
<?php
?>
</div>
پی ایچ پی فائل میں عموماً HTML کے ٹیگ ہوتے ہیں جیسے کہ کسی بھی HTML فائل میں ہوتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ پی ایچ پی کا رمز بھی ہوتا ہے۔ "خوش آمدید وکیپیڈیا" کا رمز جو [[متصفح جال]] میں دکھایا جا سکتا ہے مندرجہ ذیل ہے
<br />
<div dir="ltr" align="left">
<html>
سطر 28:
</html>
</div>
(یہاں "printf" پ‌ح‌پ زبان میں رمز ہے)۔ چونکہ PHP رمز معیل پر چلتا ہے، اس لیے آپ کے متصفح جال میں جو HTML صفحہ داخل ہو گا وہ یوں ہو گا
<div dir="ltr" align="left">
<html>
سطر 41:
</div>
 
=== تنصیب ===
اس کے لیے مندرجہ ذیل [[SOFTWARE|مصنع لطیف]] کی ضرورت ہوتی ہے:
* [[معیل رابط]] : [[Apache|اپاچی (Apache)]] یا پرسنل ویب سرور
* [[پی ایچ پی (PHP)]] ورژن 4 یا 5
* [[mysql|مائی ایس کیو ایل (mysql)]]
* پی ایچ پی تحریری یا ویب ایڈیٹر (php text or web editor )
* زائد مصنع لطیفی آلات جیسے [[PHPMYADMIN|پی ایچ پی مائی ایڈمن]] ([[phpmyadmin]])
* [[لینکس]] ، [[MS Windows|ونڈوز]]، یا [[OS/X]] [[عملیاتی نظام]]
اکثر لینکس کی ڈسٹرو پر یہ سارے مصنع لطیف پہلے سے ہی نصب ہوتے ہیں۔ ان عملیات کو "لیمپ" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، یعنی
:Linux, Apache, MySql, PHP = LAMP
 
پی ایچ پی اور جاوا اسکرپٹ (جال پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی زبان) میں بنیادی فرق یہ ہے کہ پی ایچ پی کا رمز (code) معیل (server) پر چلتا ہے۔
 
=== میزی اطلاقیہ ===
پی ایچ پی میزی (desktop) اطلاقیوں کے لیے بہت اچھی زبان نہیں ہے مگر اگر چند جدید خصوصیات استعمال کیے جائیں تو پی ایچ پی جی ٹی کے ( [[PHP-GTK]] ) کے ساتھ یہ بھی ممکن ہے۔
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.w3schools.com/php/default.asp ورلڈ وائیڈ ویب اسکول پر پی ایچ پی کی پروگرامنگ کی تعلیم]
* [http://www.php.net/ پی ایچ پی کا سرکاری موقع]
 
=== مدونات ===
* [http://geocities.com/urdutext/jareeda.html بچوں کے لیے پروگرامنگ کی تعلیم]
 
سطر 127:
[[sah:PHP]]
[[sq:PHP]]
[[si:PHP]]
[[simple:PHP]]
[[sk:PHP (programovací jazyk)]]