"نوری نستعلیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
=== نقل بازیاں ===
دنیا کے مقبول آپریٹنگ سسٹم ([[مائکروسافٹ ونڈوز|ونڈوز]]، [[میکنتاش|میک]] وغیرہ) پر [[اردو]] امداد کی دستیابی کے بعد متعدد اقسام کی کوششیں انفرادی یا محدود پیمانوں پر کی جاچکی ہیں اور ان میں سے اکثر محض ونڈوز یا میک کی امداد کو استعمال بناتے ہوئے پہلے سے موجود نوری نستعلیق کی نقل ہیں اور ان میں حقوق طبع و نشر کی خلاف ورزیاں (copyright infringement) کی گئی ہیں؛ اس اقسام کے دو اہم ترین اور مشہور ترین [[فانٹ]] میں [[علوی نستعلیق]] اور [[جمیل نوری نستعلیق]] شامل ہیں جن میں حق طبع و نشر کو پامال کیا گیا۔<ref>https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82</ref>
 
===نوری نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق میں فرق ===
واضح رہے کہ نوری نستعلیق اور [[جمیل نوری نستعلیق]] دو الگ الگ فونٹ ہیں۔ نوری نستعلیق [[مرزا احمد جمیل]] کا تیار کردہ فونٹ ہے جو [[ان پیج]] میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ فونٹ [[یونی کوڈ]] نہ ہونے کے سبب اسے صرف ان پیج میں ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ کو مائکروسافٹ ورڈ میں یا اڈوبی انڈیزائن میں اردو میں کچھ لکھنا ہو تو آپ کو اپنے فونٹس کی فہرست میں نوری نستعلیق نہیں ملے گا۔
اس کے برعکس [[جمیل نوری نستعلیق]] یونی کوڈ فونٹ ہے، اس لئے اسے مائکروسافٹ ورڈ، اڈوبی انڈیزائن، فوٹوشاپ وغیرہ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح یہ انٹرنیٹ براوزر میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق کو بناتے وقت ان پیج کے [[ربطات]] میں مزید ربطات (لگیچر) کا اضافہ کر کے بنایا گیا تھا۔ <ref>http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%85%DB%8C%D9%84-%D9%86%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82-%DA%A9%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DB%81%D8%8C-%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%B2.17661/</ref>
عوام کا ان دونوں فونٹس کو ایک ہی سمجھنا نام کی یکسانیت کی وجہ سے ہے۔ مرزا احمد جمیل نے فونٹ کا نام اپنے والد نور احمد کے نام پر نوری نستعلیق رکھا۔<ref>https://www.facebook.com/urduaurhum/posts/326864847478377</ref> اور [[اردو محفل|اردو ویب]] والوں نے اپنے یونی کوڈ فونٹ کا نام مرزا احمد جمیل نے نام پر جمیل نوری نستعلیق رکھا۔
 
== مزید دیکھئے ==