"فننہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
 
== [[مدراش]] ==
[[مدراش]] کے مطابق، [[حنہ]] [[القانہ]] کی پہلی بیوی تھی۔ جب دس سالوں تک اولاد نہ ہوئی تو حنہ نے [[القانہ]] کی فننہ سے شادی کروا دی(Pesikta Rabbati 43)۔ مدراش میں مزید لکھا ہے کہ حنہ نے [[القانہ]] کو فننہ سے شادی کرنے پر مجبور کیا تھا۔ دوسری روایت کے مطابق حناححنہ کیکا پہلی بیوی ہونا اور فننہ کا سوتن ہونا بالکل ایسا ہی تھا جیسا [[ہاجرہ]] اور [[سارہ]]، [[راحیل]] اور [[لیاہ]] کا رشتہ تھا۔<ref name=Kadari>[http://jwa.org/encyclopedia/article/peninnah-midrash-and-aggadah Kadari, Tamar. "Peninnah: Midrash and Aggadah", Jewish Women's Archive]</ref> [[مدراش]] میں یہ تجویز دی گئی ہے کہ{{سخ}} ”فننہ بظاہر تو متقی تھی مگر خداوند نے اس کے منہ سے حنہ کا مذاق اُڑوانا تھا۔ تاکہ بانجھ حنہ کی گودی بھر جائے۔ حنہ نے خداوند سے شدت سے دعا کی اور اس کی دعا قبول ہوئی۔۔ فننہ کا شکریہ۔“.<ref>BT Bava Batra 16a</ref>
 
== مزید دیکھیں ==