"امیرگان مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 44:
 
== تاریخ ==
مسجد کی تعمیر کا حکم عثمانی سلطان [[عبدالحمید اول]] نے دیا۔ یہ مسجد اُن کے فرزند محمد اور اُن کی زوجہ ہماشاہ قادین آفندی کی یاد میں تعمیر کی گئی۔ مسجد کی تعمیر [[1195ھ]]/ [[1781ء]] میں تکمیل کو پہنچی۔ ماہرین تعمیرات نے ہماشاہ قادین آفندی کی قبر کو مسجد کے صحن میں داخل کرلیا۔ ہماشاہ قادین آفندی [[26 اگست]] [[1778ء]] کو انتقال کرگئیں تھیں اور اپنے بیٹے محمد کے جوار میں یہیں اُن کی تدفین کی گئی تھی۔
 
== ہئیتِ عمارت ==