"امیرگان مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 44:
 
== تاریخ ==
مسجد کی تعمیر کا حکم عثمانی سلطان [[عبدالحمید اول]] نے دیا۔ یہ مسجد اُن کے فرزند محمد اور اُن کی زوجہ ہماشاہ قادین آفندی کی یاد میں تعمیر کی گئی۔ مسجد کی تعمیر [[1195ھ]]/ [[1781ء]] میں تکمیل کو پہنچی۔ ماہرین تعمیرات نے ہماشاہ قادین آفندی کی قبر کو مسجد کے صحن میں داخل کرلیا۔ ہماشاہ قادین آفندی [[26 اگست]] [[1778ء]] کو انتقال کرگئیں تھیں اور اپنے بیٹے محمد کے جوار میں یہیں اُن کی تدفین کی گئی تھی۔تھی۔مسجد کا نام سلطان [[عبدالحمید اول]] کے نام پر امیرگان حمید اول مسجد رکھا گیا۔ یہ مسجد ایک تاریخی مربع نما احاطے کا حصہ ہے جس میں [[ترک حمام]] اور ایک بڑے مربع نما احاطے میں واقع فوارہ بھی موجود ہے جسے امیرگان اوغلو یوسف پاشا نے تعمیر کروایا تھا۔ یہ تعمیرات مسجد کی تعمیر سے بہت پہلے کی گئیں تھیں۔
 
== ہئیتِ عمارت ==
مسجد کی قدیمی تعمیر سے متعلق کچھ معلوم نہیں ہوتا البتہ مسجد کی موجودہ عمارت سلطان [[عبدالحمید اول]] کے فرزند سلطان [[محمود ثانی]] (عہد حکومت: [[1808ء]]- [[1839ء]]) نے تعمیر کروائی اور ہنوز یہی باقی ہے۔
 
== مزید پڑھیے ==