"امیرگان مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 49:
مسجد کی قدیمی تعمیر سے متعلق کچھ معلوم نہیں ہوتا البتہ مسجد کی موجودہ عمارت سلطان [[عبدالحمید اول]] کے فرزند سلطان [[محمود ثانی]] (عہد حکومت: [[1808ء|1808ء–]] [[1839ء]]) نے تعمیر کروائی اور ہنوز یہی باقی ہے۔مسجد کی تعمیر [[اسلامی طرز تعمیر]] اور [[عثمانی طرز تعمیر]] کا امتزاج ہے۔ مسجد کی تعمیر کا ایسا کوئی حصہ یا گوشہ موجود نہیں جس سے معلوم ہوسکے کہ سلطان [[عبدالحمید اول]] کی تعمیر کردہ مسجد کا نقشہ یا عمارت کیسی تھی؟۔ موجودہ عمارت میں ایک کتبہ بنام سلطان [[عبدالحمید اول]] [[1771ء]] یادگاری لگایا گیا ہے۔
 
مسجد کی عمارت خشتی ہے جو دراصل پتھر اور [[چونا پتھر]] کی چنائی سے تعمیر کی گئی ہے۔ مسجد کا نقشہ مربع نما ہے جس کے وسط میں ایک صحنِ کبیر اور جامع انداز کا بنایا گیا ہے۔ مسجد کی عمارت دو منزلہ ہے، پہلی دوسری منزل میں بڑی کھڑکیاں لگائی گئی ہیں۔ مسجد کا ایک مینار ہے جو کم بلندہے اور اُس پر زریں کلس موجود ہے۔ عمارتِ مسجد کیایک جانب بالکونی بنائی گئی ہے جو اِس کی شاندار عمارت کو مزید خوبصورت کردیتی ہے۔ دور سے دیکھنے پر مسجد سفید [[سنگ مرمر]] کی معلوم ہوتی ہے مگر ایسا حقیقت میں نہیں ہے کیونکہ یہ سفید [[چونا پتھر]] ہے۔ مسجد کے شمال مغربی سمت میں داخلی دروازہ ہے۔ مسجد کی چھت لکڑی کی ہے جو اندرونی جانب سے خوبصورت مزین شدہ ہے۔ مسجد سے ملحقہ ایک کمرہ خاص ہے جسے 6 ستون سہارا دئیے ہوئے ہیں، اور یہ کمرہ خاص سلاطین کے لیے مخصوص تھا۔ مسجد کے صحن میں ایک فوارہ موجود ہے جس پر دو سطری اشعار تحریر کیے گئے ہیں جو [[خط ثلث]] میں ہیں۔ بعد ازاں یہ عمارتِ مسجد اور ملحقہ کمرہ خاص عثمانی [[خدیو مصر]] [[محمد علی پاشا]] کی زوجہ ممتاز قادین کو وقف کردیا گیا تھا۔
 
==== فوارہ اور حوض ====
مسجد کے صحن میں ایک فوارہ موجود ہے جس پر دو سطری اشعار تحریر کیے گئے ہیں جو [[خط ثلث]] میں ہیں۔فوارہ کے ساتھ [[وضو]] کے لیے ایک حوض بھی بنایا گیا ہے جس پر [[چونا پتھر]] اور [[سنگ مرمر]] لگایا گیا ہے۔
 
== نگارخانہ ==
<gallery widths="150" heights="150">
فائل:EmirganMosque (8).jpg|مسجد کا شمال مغربی سمت کا گوشہ جس میں داخلی دروازہ موجود ہے۔
فائل:EmirganMosque (7).jpg|مسجد کے صحن میں واقع فوارہ جس پردوسطری اشعار [[خط ثلث]] میں کندہ ہیں۔
فائل:EmirganMosque (11).jpg|مسجد سے ملحقہ ایک بڑا فوارہ۔
</gallery>
 
== مزید پڑھیے ==
سطر 64 ⟵ 74:
[[زمرہ:1781ء]]
[[زمرہ:استنبول کی مساجد]]
 
<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:باسفورس" role="navigation" aria-label="Navbox" />
[[زمرہ:اٹھارویں صدی کی مساجد]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کی معماری]]