"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:عمار بن ياسر.png|تصغیر|عمار بن یاسر کا [[اسلامی خطاطی]] نام]]
'''حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ'''، (کنیت ابو یقظان ) یاسر کے بیٹے تھے اور صحابی بھی تھے عمار بن یاسر نےدوراسلام کے شروع میں اسلام قبول کیا۔ ان کے والد یاسر اور والدہ اسلام کے پہلے شہیدوں میں سے تھے۔ عمار بن یاسر [[حبشہ]] کو ہجرت کرنے والوں کے سربراہ تھے۔ جنگ بدر اور دیگر جنگوں میں شریک تھے اور [[صلح حدیبیہ]] میں بھی شامل تھے۔ ان کے بارے میں حضور {{درود}} نے فرمایا کہ انہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔<ref>صحیح مسلم، حدیث 6966 سے لیکر 6970</ref> آپ کی شہادت علی کے دورِ خلافت میں [[37ھ]] میں جنگ صفین میں ہوئی جس میں آپ [[علی بن ابی طالب]] کی طرف سے لڑے اور [[معاویہ بن ابو سفیان]] کی فوج مد مقابل تھی۔