"درشن سنگھ پھرومن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
سطر 65:
| footnotes =
}}
'''درشن سنگھ پھرومن''' (1[[یکم اگست]] 1885[[1885ء]][[27 اکتوبر]] 1969[[1969ء]]) ہندوستانی آزادی کے کارکن، [[سکھ]] فعالیت پسند اور سیاست دان تھے۔ جو بھارتی پنجاب سے تین بار رکن نسمبلی منتخب ہوئے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
درشن سنگھ 1 اگست 1885ء کو [[پھرومن]]، [[امرتسر]]، میں ایک ہندوستانی سکھ خاندان میں پیدا ہوئے۔ 1912ء میں [[بھارتی فوج|ہندوستانی فوج]] میں بطور [[سپاہی]] شامل ہوغئے 1914ء میں، فوج کی نوکری ترک کر کے حصار شہر میں اپنا تعمیرات کا کام شروع کر دیا۔<ref name=sa>{{cite book|last1=Singh|first1=Ranjit|title=Sikh Achievers|date=2008|publisher=Hemkunt Publishers|location=New Delhi, India|isbn=8170103657|url=https://books.google.co.jp/books?isbn=8170103657|pages=36&ndash;37}}</ref>