"سی++" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox programming language | name = سی++ | logo = File:C_plus_plus.svg | paradigm =...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 20:
}}
 
سی++ (سی پلس پلس) [[عمومی مقاصد کی حامل پروگرامنگ زبان]] ہے جو کہ [[سی (پروگرامنگ زبان)|سی پروگرامنگ زبان]] کی توسیع سے وجود میں آئی ہے۔ یہ [[پروگرامنگ زبان]] آبجیکٹ اوریئنٹڈ، امپیریٹو اور جینیرک خصوصیات کی حامل ہے۔ [[بیارن سٹروسٹروپ]] (Bjarne Stroustrup) نے [[1979ء]] میں [[اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیباریٹری]] (AT&T Bell Labs) میں سی پروگرامنگ زبان کو بہتر بنانے کے لیے اس میں اضافے کے دوران سی پلس پلس پروگرامنگ زبان کو تیار کیا تھا۔
شروع میں سی++ کو "کلاسز کے ساتھ سی" (C with classes) کہا جاتا تھا کیونکہ اس میں سی زبان کی تمام خصوصیات کے ساتھ کلاسز کا تصور بھی تھا۔ [[1983ء]] میں اسے سی پلس پلس کا نام دیا گیا۔