"صوبہ الباسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
صوبہ الباسان (البانوی: Elbasan) [[البانیہ]] کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام [[الباسان]] ہے۔ اس کے اضلاع میں [[ضلع الباسان|الباسان]]، [[ضلع گرامش|گرامش]]، [[ضلع لیبراژد|لیبراژد]]، اور [[ضلع پچین|پچین]] شامل ہیں۔ مشہور شہروں میں گرامش، الباسان، پچین وغیرہ شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 3,43,959 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 3278 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 105 فی مربع کلومیٹر ہے۔ یہ ایک سرحدی صوبہ ہے اور مشرقی سرحد مقدونیہ کے ساتھ ملتی ہے۔ اضلاع کی تعداد کے حساب سے یہ البانیا کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[البانیا]]