"صوبہ کورچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
صوبہ کورچہ (البانوی: Korçë) [[البانیہ]] کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام [[کورچہ]] ہے۔ اس کے اضلاع میں [[ضلع دوول|دوول]]، [[ضلع کولونیہ|کولونیہ]]، [[ضلع کورچہ|کورچہ]]، [[ضلع پوگرادتش|پوگرادتس]] شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 2,57,387 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 3711 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 69 فی مربع کلومیٹر ہے۔ اس صوبے کے مشرق میں [[مقدونیہ]] کی سرحد ہے۔ شمال مشرق میں [[یونان]] کی سرحد کے ساتھ ملتا ہے۔ اس کے علاوہ سرحدیں بیرات، ارجیر اور الباسان کے صوبوں سے ملتی ہیں۔ اضلاع کی تعداد کے حساب سے یہ بڑے صوبوں میں شامل ہے۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[البانیا]]