"مسجد الحسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: القاب)
م املا کی تصیعی
(ٹیگ: القاب بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
 
== تاریخ ==
مسجد الحسین 549ھ (1154ء) میں حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کے نواسے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کے نام پر تعمیر ہوئی۔ بعد میں مسجد میں وہ جگہ شامل کر دی گئی جہاں مشہور روایات کے مطابق امام حسين علیہ السلام کا سر مبارک دفن تھا۔ مسجد پر موجود کھدی ہوئی تحریروں کے مطابق 634ھ (1237ء) میں ایک [[مینار]] تعمیر کیا گیا اور مسجد میں ستونوں کا اضافہ کیا گیا۔ 1175ھ (1761-62ء) میں امیر عبدالرحمٰن کتخدا نے مینار کے اوپر والے حصے اور [[گنبد]] کی تعمیر کی۔ 1279ھ (1863ء) میں [[خدیو]] اسماعیل نے مسجد کو وسیع کیا۔ کام 1290ھ (1873ء) تک جاری رہا۔ ایک نئے مینار کی تعمیر 9579ھ1295ھ (1878ء) تک جاری رہی۔ مسجد میں پنتالیس ستون ہیں جو سنگِ مرمر سے بنے ہیں اور چھت کے اندرونی حصہ پر مہنگی لکڑی کا کام ہے۔ محراب کی تعمیر و تزئین 1303ھ (1886ء) میں کی گئی۔ مسجد میں زبردست [[خطاطی]] اور نقاشی دیکھی جا سکتی ہے جس میں سے کچھ کافی قدیم ہے۔ <ref>[http://archnet.org/library/sites/one-site.tcl?site_id=7422 مسجد الحسین]</ref>
 
== مسجد کے تبرکات ==