"یہوداہ اسکریوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملفتصویر:Judas Iscariot from Tarzhishte Monastery.jpg|thumbتصغیر| یہوداہ اسکر یوتی کی خودکشی کا منظر ]]
'''یہوداہ اسکریوتی یا اسخریوطی'''، عبرانی میں یہ نام "ایش قریتی" تھا جو بگڑ کر اسکریوتی ہو گيا۔ [[یسوع|عیسیٰ المسیح]] کا ایک [[بارہ رسل (حواری)|حواری]]<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 1186</ref>،یہ شمعون اسکر یوتی کا بیٹا تھا۔ اس کے بارے عیسائی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس نے ہی کچھ رقم کے عوض مسیح کی مخبری کی تھی جس پر بعد میں شرمساری کی وجہ سے خودکشی کر لی۔<ref>متی کی انجیل، باب27، ورس 3 تا 5</ref>
 
سطر 12:
*[[یہوداہ کی انجیل]]، یہ عہد نامہ جدید میں شامل نہیں،<ref>http://www.livescience.com/28506-gospel-judas-ink-authenticity.html</ref> کیونکہ یہودا اسکر یوتی مسیحیوں کے نزدیک ایک غدار شخص ہے، جس نے اناجیل کے مطابق مسیح کو پکڑوایا تھا۔<ref>متی کی انجیل، 16:32</ref>اس انجیل کے اوراق مصر میں [[1970ء]] میں ملے تھے۔اس انجیل میں واقعہ [[صلیب]] کا رد کیا گیا ہے، اسی طرح اس میں مسیح کے خدا ہونے کے مسیحی عقیدے کی نفی کی گئی ہے۔<ref>جریدہ نیشنل جیو گرافک، مئی 2006</ref>
 
[[زمرہ:پہلی صدی کی یہودی شخصیات]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی وفیات]]
[[زمرہ:حواری]]
[[زمرہ:خودکشی کرنے والے مرد]]
 
 
{{باب|مسیحیت}}
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حواری}}
{{متعدد ابواب|مسیحیت|بائبل}}
[[زمرہ:پہلی صدی کی یہودی شخصیات]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی وفیات]]
[[زمرہ:حواری]]
[[زمرہ:خودکشی کرنے والے مرد]]