"قیامت مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
عیسائی عقائد کے مطابق حضرت[[یسوع]] ([[عیسیعیسیٰ علیہ السلام]]) اپنے مصلوب ہونے کے تیسرے دن دوبارہ جی اٹھے۔ [[متی]] کی [[انجیل]] کے مطابق جب مریم [[مریم مگدلینی]] اور '[[دوسری مریم]]' آپ کی قبر پر خوشبوئیں لے کر آئیں تو پتھر کو لڑھکا ہوا پایا اور قبر کو خالی پایا۔ یوں آپ چالیس روز تک اپنے شاگردوں کو دکھائی دیتے رہے جس کے بعد آپ آسمانوں پر تشریف لے گئے۔ جبکہ مسلمانوں کے مطابق ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا ظہور [[قیامت]] کے نزدیک ہوگا۔
 
== حوالہ جات ==
{{بین الویکی ربط درکار}}
{{حوالہ جات}}
92,397

ترامیم