"تاج سعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35:
 
== حالات زندگی ==
تاج سعید [[16 ستمبر]]، [[1933ء]] کو [[پشاور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5455 تاج سعید، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 893، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ان کا اصل نام تاج محمد تھا تھا۔ ان کے شعری مجموعوں میں ''سوچ سمندر''، ''رتوں کی صلیب''، ''لیکھ'' اور ''شہر ہفت رنگ'' اور مرتبہ نثری کتابوں میں ''کرشن نگر''، ''جہان فراق''، ''پشتو ادب کی مختصر تاریخ''، ''بنجارے کے خواب''، ''احمد فراز: فن اور شخصیت''، ''خوشحال شناسی''، ''شکیل بدایونی: فن و شخصیت'' اور ''پشتو کے اردو تراجم'' شامل ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
تاج سعید اردو کے کئی اہم جریدوں کے مدیراعلیٰ رہے جن میں ''قند'' مردان، ''ارژنگ'' پشاور اور ''جریدہ'' پشاور کے نام شامل ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>