"ملکہ سبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

443 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(درستی)
(ٹیگ: القاب)
(ٹیگ: القاب)
[[File:Piero della Francesca- Legend of the True Cross - the Queen of Sheba Meeting with Solomon; detail.JPG|تصغیر|بلقیس اور سلیمان]]
{{Listen|filename=Handel - Arrival of the Queen of Sheba.ogg|title=سبا کی ملکہ کی آمد|description=سبا کی ملکہ کی آمد}}
نام بلقیس۔ یہ نام [[توریت]] سے لیا گیا ہے۔ [[قرآن]] شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔ حضرت [[سليمان علیہ السلام|سلیمان]] کی ہم عصر تھی۔ اس کی قوم [[سورج]] کی پرستش کرتی تھی۔ حضرت [[سليمان علیہ السلام]] نے اسے اسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ حضرت سلیمان کاامتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہوگیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ اس ملکہ صبا کے آنےحضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس پہنچنے سے پہلےقبل حضرت سلیمان علیہ السلام نے اُس کاتختملکہ اپنےسبا دربارکا تخت منگوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو[[ آصف بن برخیاہ یا برکیاہ]]<ref>{{https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%D8%B5%D9%81_%D8%A8%D9%86_%D8%A8%D8%B1%D8%AE%DB%8C%D8%A7%DB%81}}</ref> جو کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا وزیر تھا اس نے کہا کہ میں منگواآنکھ جھپکنے سے پہلے اس کو لا لیاسکتا تھا،ہوں، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہوگیا اور وہ اپنی قوم کے ساتھ ایمان لے آئی۔
 
== حوالہ جات ==
14

ترامیم