"شکاگو پائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
اس [[ری ایکٹر]] سے [[برق|بجلی]] حاصل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی تھی۔ نہ اس میں سے نکلنے والی [[تابکاری]] کو روکنے کا کوئی بندوبست کیا گیا تھا۔ اسے ٹھنڈا رکھنے کا بھی کوئی انتظام نہ تھا۔<br />
 
اس ری ایکٹر سے کئی [[کلو واٹ]] کی گرمی خارج ہوئی تھی۔ اس ری ایکٹر میں 40 ٹن [[یورینیئم]] دھات اور آکسائیڈ کی صورت میں استعمال کیا گیا تھا جس کے گرد 385 ٹن [[گریفائیٹ]] کی اینٹیں موجود تھیں۔ [[کیڈمیئم]] کوٹڈ سلاخوں کی مدد سے فالتو [[تعدیلہ|نیوٹرون]] جذب کر کے ری ایکشن کی رفتار کو قابو میں رکھا گیا تھا۔ کسی یورینیئم کے ایٹم کے خودبخود ٹوٹنے کے نتیجے میں جو [[تعدیلہ|نیوٹرون]] نکلے انہوں نے اس ری ایکٹر کو چالو کیا اور [[فاصل کمیت|کریٹیکل ماس]] کی موجودگی کی وجہ سے [[چین ری ایکشن]] ممکن ہوا۔<br />
 
انریکو فرمی نے ری ایکٹر بنانے کی پہلی کوشش ستمبر 1941ء میں کی تھی مگر وہ ناکام رہی تھی۔