"جمیل نوری نستعلیق فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 55:
اس فونٹ کے [[ربطات]] کو سیدھا ان پیج سے ٹریس کیا گیا تاکہ ربطات میں کوئی غلطی نہ رہے۔ ورژن ۲ میں جو غلطیاں موجود تھیں ان کو اس ورژن میں ٹھیک کیا گیا ہے۔ اس کی کرننگ مائکروسافٹ آفس ورڈ، انٹرنیٹ ایکسپلورر، فائرفاکس، مائکروسافٹ ایج، انڈیزائن، فوٹوشاپ وغیرہ میں درست کام کر رہی ہے۔<ref>http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%85%DB%8C%D9%84-%D9%86%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82-3-%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%B2.87769/</ref>
 
===آٹو کرننگ مع آٹو کشیدہ===
تیسرے ورژن کے ساتھ ہی اس کا ایک اور ورژن بھی جاری کیا گیا جس میں آٹو کرننگ کے ساتھ آٹو ''کشیدہ'' کی بھی سہولت موجود ہے۔ مگر یہ ان پروگرامز کے لئے ہے جو [[اوپن ٹائپ]] فیچرز کو سپورٹ کرتے ہیں جیسے کہ [[ایڈوبی سسٹم|ایڈوبی]] انڈیزائن۔ اس سے پہلے آٹوکشیدہ کی خاصیت نسخ فونٹ میں اور نستعلیق کے آٹو کشیدہ کی خاصیت صرف ان پیج میں موجود تھی۔ <ref>http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%85%DB%8C%D9%84-%D9%86%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82-3-%D8%A2%D9%B9%D9%88-%DA%A9%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%B2.87833/</ref>
[[فائل:C000016.gif|تصغیر|جسٹیفائی کرنے پر بعض الفاظ کو کشیدہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔]]