"چکوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وجہ شہرت: روابط شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
43.245.9.213 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2544712 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
سطر 55:
 
== وجہ شہرت ==
چکوال اچھی نسل کے بیل اور گھوڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ چکوال کی عالمی وجہ شہرت یہاں کی ذائقہ دار مونگ پھلی اور پہلوان ریوڑی بھی ہے۔ یہاں کے علاقائی کھسے کے جوتے بھی بہت مشہور ہیں۔ پاکستانی فوج میں کافی تعداد میں فوجی چکوال سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرا ہندوستانی صوبیدار [[خداداد خان]] جسے [[وکٹوریہ کراس]] ملا، [[محمد اکبر خان]] جو پہلے ہندوستانی تھے جو برطانوی فوج میں جنرل بنے اور عظیم جنرل [[افتخار خان]] کا تعلق بھی چکوال سے تھا۔ صوبیدار خداداد کا مجسمہ آرمی میوزیم راولپنڈی کے سامنے رکھا گیاتھا ہے۔آزادیآزادی کے بعد چکوال سے بہت سی مشہور شخصیات جیسا کہ [[جنرل عبدالمجید ملک]]، [[جنرل عبدالقیوم]]شامل ہیں۔[[اعوان]] نسل کے لوگ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں. خصوصاً [[علاقہ ونہار]] میں زیاده تر آبادی اعوان نسل پر مشتمل ہے۔
 
== زبانیں ==