"لا ٹوماٹینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
|duration = 1 دن
}}
'''لا ٹوماٹینا''' ([[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]]:La Tomatina) (یعنی ٹماٹربازی) [[ہسپانیہ]] میں تقریباً 70 سالوں سے منایا جا رہا ہے، یہ تہوار یہاں کے لوگوں کے درمیان بہت مقبول ہے، نیز یہ تہوارغیرتہوار غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے اور ہزاروں کی تعداد میں سیاح اس میں شریک ہوتے ہیں۔ اس تہوار کے سبب آغاز میں اختلاف ہے، بہت سے لوگ اسے 61 سال پرانا مانتے ہیں،تہوار کے حوالہ سے اہم کہانی یہ ہے کہ سالوں پہلے کچھ دوستوں کی ایک ٹیم نے ایک دوسرے پر [[ٹماٹر]] پھینکنا شروع کیا جو بعد میں ایک سالانہ تہوارکےتہوار کے طور پر منایا جانے لگا۔
 
[[زمرہ:بلنسیائی ثقافت]]