"روزنامہ ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{ناحوالہبے حوالہ}}
 
'''ایکسپریس'''، [[پاکستان]] کا سب سے زیادہ شہروں سے شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ ملک کے11 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں [[لاہور]]، [[اسلام آباد]]، [[کراچی]]، [[پشاور]]، [[کوئٹہ]] ، [[ملتان]]، [[فیصل آباد]]، [[گوجرانوالہ]]، [[سرگودھا]]، [[رحیم یار خان]] اور [[سکھر]] شامل ہیں۔
 
یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔
 
'''ایکسپریس کے کالم اردو اخباروں میں سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔ ان معروف کالم نویسوں میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ہیں
* عبدالقادر حسن
* عباس اطہر
12,555

ترامیم