"دیوار گریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 25:
|builder = [[ہیرودیس]]
|material = لائم سٹون
|built = 19 قبل مسیح – پہلی صدی عیسوی کے درمیان میں |abandoned =
|abandoned =
|epochs =
|cultures =
سطر 46 ⟵ 45:
 
== یہودی نقطۂ نظر ==
یہودی مذہب کے مطابق یہ دیوار [[مقدس معبد]] کی باقیات میں سے ہے اور اسی لئے [[یہودیت]] کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ یہودیوں کے لئے زیارت گاہ ہے۔ اس کے قریب ہی یہودیوں کا مقدس ترین [[سینا گوچ]] ہے، جس کو [[بنیادی پتھر]] کہا جاتا ہے۔ زیادہ تر یہودی [[ربی|ربیوں]] کے مطابق اس مقدس پتھر کے اوپر، کوئی یہودی پیر نہیں رکھ سکتا اور جو ایسا کرتا ہے، عذاب میں مبتلا ہوجاتا ہے بہت سے یہودیوں کے مطابق وہ تاریخی چٹان جس پر [[قبۃ الصخرۃ]] واقع ہے، مقدس بنیادی پتھر ہے۔ <ref>[[Radbaz]] [[Responsa]] 691: "Under the [[قبۃ الصخرۃ|dome]] on the Temple Mount, which the Arabs call El-Sakhrah, without a doubt, is the location of the Foundation Stone."; Ya'ari, Avraham: ''Igrot Eretz Yisrael'' by [[Obadiah ben Abraham]],، [[رمات گان]] 1971: "I sought the place of the Foundation Stone where the [[تابوت سکینہ]] was placed, and many people told me it is under a tall and beautiful [[قبۃ الصخرۃ|dome]] which the Arabs built in the Temple precinct."</ref>
جبکہ کچھ یہودیوں کے عقیدے کے مطابق یہ مقدس بنیادی پتھر دیوار{{زیر}} گریہ کے بالکل مخالف سمت میں واقع الکاس آبشار کے نزدیک ہے۔ <ref>[[Moishe Sternbuch|Sternbuch, Moishe]] ''Teshuvos Ve-hanhagos'' Vol. 3, Ch. 39: “In truth they have erred, thinking that the stone upon they built their dome was in fact the Foundation Stone, however, most possibly, the Stone is located further to the south in the open space opposite the exposed section of the Western Wall.”</ref>
یہ مقام مقدس ترین مقام تھا، جب مقدس معبد قائم تھا۔
یہودی روایات کے مطابق دیوار{{زیر}} گریہ کی تعمیر [[داؤد علیہ السلام|حضرت داؤد علیہ سلام]] نے کی تھی اور موجودہ دیوار{{زیر}} گریہ اُسی دیوار کی بنیادوں پر قائم کی گئی تھی، جس کی تاریخ [[ہیکلِ سلیمانی]] سے جاملتی ہے۔ <ref name=KHB>Frishman, Avraham; ''Kum Hisalech Be’aretz'',، [[بیت المقدس|Jerusalem]] 2004</ref>
 
== اسلامی نقطۂ نظر ==
سطر 59 ⟵ 58:
| last = حالکن
| first = ہلیل
| date = Januaryجنوری 12, 20012001ء
| publisher = یہودی ورچوئل لائبریری}}</ref>
دو وجوہات کی بناء مسلمان اس دیوار کو مقدس کہتے ہیں۔ پہلی تو یہ کہ اس دیوار کو [[الإسراء والمعراج]] سے نسبت ہے، [[معراج|شبِ معراج]] میں [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور پاک]] {{درود}} کی [[براق]] یہیں آکر رُکی تھی۔
سطر 69 ⟵ 68:
 
{{فلسطین (تاریخی علاقہ) مو‍ضوعات}}
{{CommonscatCommons category|Western Wall}}
{{یروشلم قدیم شہر}}
{{یہود اور یہودیت}}