"باب:رمضان/شب قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''[[شب قدر]]''' یا '''[[لیلۃ القدر]]''' مسلمانوں کے نزدیک پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت رکھنے والی رات ہے. اللہ تعالیتعالیٰ نے قرآن کی دو سورتوں میں شب قدر کے بارے میں ذکر فر مایا ہے۔ مسلمانوں کے عقائد کے مطابق شب قدر پورے سال کی راتوں میں مخفی رکھی گئی ہے اور دقیق یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ کون سی رات شب قدر ہے۔ شب قدر کی دو اہم علامتیں کتب احادیث میں مذکور ایک یہ کہ رات نہ بہت زیادہ گرم اور نہ بہت زیادہ ٹھنڈی ہوتی ہے اور دوسری علامت یہ ہے کہ شب قدر کے بعد صبح کو سورج کے طلوع ہونے کے وقت سورج کی شعاعیں یعنی کرنیں نہیں ہوتی ہیں۔