"ح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویرفائل:Urduhuroof.png|600px|centerتصغیر|[[اردو]] [[حروفِ تہجی]]]]
[[اردو]] [[حروفِ تہجی]] کا نواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا آٹھواں اور عربی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 8 شمار ہوتے ہیں۔ اسے حائے حُطّی یا حائے مُہملہ بھی کہتے ہیں۔ اردو میں اس کی آواز عربی کی طرح نفیس نہیں نکلتی بلکہ 'ہ' کی طرح نکلتی ہے مگر کچھ خوش زبان اس کی درست آواز نکالتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ان الفاظ میں ہے جو عربی سے اردو میں سیدھا یا بذریعہ فارسی آئے ہیں۔
 
[[تصویر:Urduhuroof.png|600px|center|اردو حروفِ تہجی]]
{{arabic alphabet shapes|ح}}
 
== [[حرفی رمز بندی]] ==
{{charmap
|062D|name1=ARABIC LETTER HAH
}}
 
==مزید ==
* [[How to read Urdu script|اردو کیسے پڑھیں]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ح»