"صحیفہ (ضد ابہام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
میں نے عرض کیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) : یہ حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کے صحیفے کیا ہیں ؟ فرمایا، سب عبرت آموز باتیں تھیں۔ میں تعجب کا اظہار کرتا ہوں اس آدمی پر جو موت کا یقین رکھتا ہے کہ وہ کیسے خوش رہتا ہے، میں تعجب کا اظہار کرتا ہوں اس آدمی پر جوتقدیر پر ایمان رکھتا ہے تو وہ کیسے اس پر مطمئن ہوجاتا ہے، میں متعجب ہوتا ہوں اس آدمی پر جوحساب پریقین رکھتا ہے پھر وہ عمل نہیں کرتا،<ref>تفسیر قرطبی،ابوعبد اللہ قرطبی،سورۃ الاعلیٰ،آیت 18،19</ref>
== مضامین ==
* [[صحیفہ ابراہیم]]، ابراہیم علیہ السلام پر نازل کردہ صحائف
* [[صحائف موسیٰ]]، موسی علیہ السلام پر نازل کردہ صحائف
* [[صحیفہ ہمام ابن منبہ]]، سنی مجموعہ حدیث
* [[صحیفہ (جریدہ)|صحیفہ]]، اردو جریدہ