"آپریشن پیپر کلپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«دوسری جنگ عظیم کے وقت جرمنی کو راکٹ سازی میں ساری دنیا پر برتری حاصل تھی، ج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م ±زمرہ
سطر 1:
دوسری جنگ عظیم کے وقت [[جرمنی]] کو راکٹ سازی میں ساری دنیا پر برتری حاصل تھی، جنگ عظیم کے بعد جرمنی کے سائنسدانوں کو اپنے اپنے ملک میں لے جانے کےلیے امریکا اور روس کے بھی دوڑ سی لگ گئی۔ امریکا نے ایک خفیہ آپریشن پیپر کلک کے تحت جرمنی سے 1600 سائنسدان، انجینئر اور ٹیکنیکل عملہ بھرتی کیا۔ ان افراد میں جرمنی کی نازی پارٹی کے ممبران بھی تھے<ref>[https://urdupoint.com/n/1014227 ناسا نہیں چاہتا کہ عوام ان پانچ چیزوں کے بارے میں جانیں]</ref>۔
 
==مزید دیکھیںدیکھیے==
*[[آپریشن اوساویکھم]]
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کے دوران میں سائنس و ٹیکنالوجی]]
==مزید دیکھیں==
*[[آپریشن اوساویکھم]]
{{Post-war flight of Nazi fugitives}}
{{World War II}}