"عددی تحلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Numerical analysis بجانب عددی تحلیل منتقل: اردو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
عددی تحلیل اس ممارستی ریاصیاتی حسابگری کی پرانی روایت کو جاری رکھتا ہے۔ عدد <math>\sqrt{2}</math> کے بابُلی تقرب کی طرح، جدید عددی تحلیل بھی قطعی جواب کی جستجو نہیں کرتا، کیونکہ ممارست میں قطعی جواب حاصل کرنا اکثر ناممکن ہوتا ہے۔ بجائے، بہت سا عددی تحلیل متعلق ہے قریبی حل حاصل کرنے سے اور ساتھ ہی غلطیوں پر معقول احاطہ برقرار رکھتے ہوئے۔
 
ہندسیہ اور طبیعیاتی سائنس کے تمام میدانوں میں عددی تحلیل فطری طور پر اطلاقیات پاتا ہے، لیکن 21ویں صدی میں، حیاتیاتی سائنس اور فنون لطیفہ میں بھی سائنسی شمارندگی کے ارکان اپنائے گئے ہیں۔ [[Ordinary differential equation|عام تفرقی مساوات]] ظاہر ہوتی ہیں [[Celestial mechanics|فلکی اجسام کی حرکیات میں]] (سیارے، ستارے، اور کہکشاں)؛ [[Optimization (mathematics)|کاملیت]] کام آتی ہے کاروباری قلمدان کی تنظیم میں؛ [[numerical linear algebra|عددی لکیری الجبرا]] اہم ہے معطیات کی تحلیل میں، [[stochastic differential equation|تصادفیعشوائی تفرقی مساوات]] اور [[Markov chain|مارکوو زنجیر]] لازم ہیں طِب اور حیاتیات میں زندہ خلیات کی تشبیہ کے لیے۔
 
جدید شمارندہ کی آمد سے پہلے عددی طرائق کا انحصار چھپے ہوئے بڑے جدولوں میں ہاتھ سے [[interpolation|interpolationاِدراج]] پر تھا۔ بیسوں صدی کے وسط سے ہاتھ کی بجائے شمارندہ مطلوب [[function (mathematics|دالہات]] کی حسابگری کرتے ہیں۔ تاہم interpolationاِدراج [[الخوارزم]] تفرقی مساوات کے حل کرنے والے مصنع لطیف میں چاہے استعمال ہوں۔