"جعل سازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ویکی ڈیٹا
سطر 1:
'''جعل سازی''' {{انگریزی نام|Forgery}} کسی شخص کے [[دستخط]] یا تحریر کی نقل اتارنا جس سے ذاتی منفعت مقصود ہو۔ اس عنوان میں کسی شخص کی تحریر کی نقل اتارنا ۔اتارنا، کسی کے دستخط کا چربہ اتارنا ،اتارنا، کسی کی تحریر کو کسی دوسرے کی تحریر ظاہر کرنا سب شامل ہیں۔ تحریر کے علاوہ کسی قسم کا دھوکا دہی بھی فریب اور جعل سازی ہوتی ہے۔ بشرطیکہ یہ کام دھوکے کی نیت سے کیا گیا ہو۔ 1861ء تک [[انگلستان]] میں اس قسم کے جرائم کی سزا موت تھی۔ چنانچہ اسی قانون کے تحت بنگال کے ایک شخص [[نند کمار]] کو پھانسی دی گئی۔ لیکن اسی قانون کی خلاف ورزی پر [[اوماچند]] بنگالی کے ساتھ دھوکا کرنے والے انگریز جرنیل [[کلایو]] سے پرسش تک نہ کی گئی۔ موجودہ [[تعزیرات پاکستان]] میں یہ جرم [[ دفعہ 420]] کے ماتحت آتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:قانونی اصطلاحات]]