"سنگٹھن تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''سنگھٹن تحریک'''ایک فرقہ وارانہ جماعت جس کا بنیادی مقصد ہندوؤں کو ایسی تعلیم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
== تحریک کا آغاز ==
[[1921]] میں ہندو مہا سبھا قائم ہوئی اور مسلمانوں کو ہندو بنانے کیلئے سنگھٹن کی تحریک شروع کی گئی ۔ ڈاکٹر مونجے کا کہنا تھا کہ 70 ملین مسلمان جن کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے 220 ملین ہندوؤں کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ شہروں اور دیہاتوں میں سنگھٹن تنظیم کے مراکز بنائے گئے جہاں انتہا پسند ہندو نوجوانوں کو مسلمانوں کیخلاف منظم کرنے کیلئے ورزشوں، لاٹھی ، خنجر، تلوار اور بندوق استعمال کرنے کی تربیت دی جانے لگی ۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/mazamine/18-Jan-2011/%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7-%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF-%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88-%D8%8C-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D8%AE%D8%B7%D8%B1%DB%81-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%E2%80%A6%D8%A2%D8%AE%D8%B1%DB%8C-%D9%82%D8%B3%D8%B7 نوائے وقت 8 جنوری2018ء]</ref>
== حوالہ جات ==